ٹرمپ کا پالا ہم سے پڑا ہے، طالبان
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے وہ بات کرتے ہوئے یہ ضرور دیکھیں کہ کس قوم سے پالا پڑا ہے۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کیا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر ان کو بتائیں کہ افغانستان عالمی طاقتوں کا قبرستان ہے۔
خیال رہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکہ طالبان مذاکرات کو ختم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد دونوں فریق سخت بیانات دے رہے ہیں۔
Array