عالمی خبریں

ٹرمپ کا پالا ہم سے پڑا ہے، طالبان

ستمبر 12, 2019

ٹرمپ کا پالا ہم سے پڑا ہے، طالبان

افغانستان کے طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے وہ بات کرتے ہوئے یہ ضرور دیکھیں کہ کس قوم سے پالا پڑا ہے۔

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کیا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر ان کو بتائیں کہ افغانستان عالمی طاقتوں کا قبرستان ہے۔

خیال رہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکہ طالبان مذاکرات کو ختم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد دونوں فریق سخت بیانات دے رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے