پاکستان

رانا ثنا اللہ کی ضمانت مسترد

ستمبر 20, 2019 < 1 min

رانا ثنا اللہ کی ضمانت مسترد

Reading Time: < 1 minute

لاہور میں انسداد منشیات (اے این ایف) کی خصوصی عدالت نے پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے تاہم ان کے ساتھ گرفتار پانچ شریک ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا ہے۔

اسپیشل سینٹرل جج خالد بشیر نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے رکن اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے۔

رانا ثنا اللہ کے مقدمے میں ایک جج کو بھی وفاقی حکومت کی درخواست پر تبدیل کیا گیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے