اسلام آباد بند: پانچ کروڑ میں 600 کنٹینرز
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے شرکا کو شہر کے اندر اور ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے 600 کنٹینرز کی بکنگ کی ہے۔
ایک کنٹینر کمپنی سے وابستہ شخص نے صحافی مطیع اللہ جان کو انٹرویو میں بتایا ہے کہ پانچ دن کے لیے پچاس ملین روپے کرایہ ادا کیا جائے گا۔
تفصیلات اس ویڈیو میں
Array