آزادی مارچ کی اجازت ہے، حکومت
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کی اجازت دے دی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”حکومت جمہوری اصولوں پر یقین رکھتی ہے اور آزادی مارچ کو آئین و قانون کے پیرائے میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ہونا چاہیے۔“
تاہم دوسری جانب اسلام آباد شہر کو کنٹینرز کے ذریعے سیل کیے جانے کا کام بھی جاری ہے۔
Array