صرف اے این پی کے کارکن مارچ میں
Reading Time: < 1 minuteجمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کس حد تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں یہ کراچی اور لاہور میں دیکھ لیا گیا ہے مگر مارچ پشاور نہیں جائے گا اس لیے عوامی نیشنل پارٹی کے ہزاروں کارکن سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں۔
پشاور سے ن لیگ کے کارکنوں کا ایک قافلہ بھی اسلام آباد کے راستے میں ہے تاہم اس کا حجم اے این پی کی ریلی میں شریک گاڑیوں سے کم ہے۔
Array