وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
اسلام آباد میں حکومت مخالف آزادی مارچ کے خاتمے کے بعد اس ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
Array