اسد عمر پھر وزیر بن گئے
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں وفاقی کابینہ میں توسیع کی گئی ہے اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو منصوبہ بندی کی وزارت دی گئی ہے۔
اسد عمر نے منگل کو اپنی وزارت کا حلف لیا۔ صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔
مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ خسرو بختیار کو پٹرولیم کی وزارت دی گئی ہے۔
Array