عالمی خبریں

کینیڈا میں 20 لاکھ نوکریاں چلی گئیں

مئی 8, 2020 < 1 min

کینیڈا میں 20 لاکھ نوکریاں چلی گئیں

Reading Time: < 1 minute

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشتوں کو سخت دھچکا لگا ہے۔

دنیا کے ترقی ملکوں میں بھی بے روزگاری کی شرح بڑھی ہے۔

امریکہ میں لگ بھگ تین کروڑ افراد بے روزگار ہو چکے ہیں جبکہ اٹلی اور سپین میں بھی وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں لاکھوں افراد کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں۔

اب کینیڈا سے یہ خبر آ رہی ہے کہ ملک میں دو ملین افراد کی نوکریاں چلی گئی ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے