پاکستان

کیمبرج امتحانات، شفقت محمود اور سوشل میڈیا صارفین میں توتکار جاری

اپریل 26, 2021 < 1 min

کیمبرج امتحانات، شفقت محمود اور سوشل میڈیا صارفین میں توتکار جاری

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کیمبرج سکول سسٹم کے امتحانات کے لیے بنائے گئے ہالز میں کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیے جانے کو پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ جن کی کوئی حیثیت نہیں امتحانی ہالز کی جعلی تصاویر پھیلا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین اور طلبہ نے شفقت محمود کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ وہ کیمبرج کی جانب سے آپشن دیے جانے کے باوجود امتحانات منسوخ کرانے میں ناکام رہے۔

بعض صارفین نے کہا ہے کہ شفقت محمود غلط بیانی کر رہے ہیں اور امتحانی ہالز میں طلبہ کو قریب بٹھایا گیا ہے جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے