پاکستان

انتشار پھیلانے کا الزام، عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایف آئی اے کا نوٹس

فروری 2, 2024

انتشار پھیلانے کا الزام، عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایف آئی اے کا نوٹس

عوام میں انتشار پھیلانے کے الزام میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے نوٹس جاری کیا ہے۔

جمعے کو جاری کیے گئے نوٹس میں علیمہ خان سے کہا گیا ہے کہ وہ تین فروری کو پیش ہو کر وضاحت پیش کریں۔

علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری درج کرائی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے