پاکستان

صدارتی الیکشن، آصف زرداری کے مقابلے میں محمود اچکزئی نامزد

مارچ 2, 2024

صدارتی الیکشن، آصف زرداری کے مقابلے میں محمود اچکزئی نامزد

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

اُن کا مقابلہ سابق صدر آصف زرداری سے ہوگا جو حکومتی اتحاد کی جانب سے امیدوار ہیں۔

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر جماعتیں بھی آصف زرداری کی حمایت کر رہی ہیں اور بظاہر اُن کو اکثریت حاصل ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے