پاکستان

سستی بجلی کامنصوبہ، پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض منظور

جون 11, 2024 < 1 min

سستی بجلی کامنصوبہ، پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض منظور

Reading Time: < 1 minute

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی۔

ورلڈ بینک کے مطابق داسو ہائیڈرو منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، اس سے پاکستان میں سستی بجلی پیدا ہو سکے گی۔

منصوبہ مکمل ہونے پر 4320 میگاوٹ سے 5400 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

پہلے مرحلے میں بجلی کا پیداواری تخمینہ 2160 میگاواٹ ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے