متفرق خبریں

نقصان جنگ کا حصہ، انڈین ایئر فورس نے تسلیم کر لیا

مئی 11, 2025

نقصان جنگ کا حصہ، انڈین ایئر فورس نے تسلیم کر لیا

انڈین ایئر فورس کے سینیئر افسر نے پاکستان سے جنگ میں اپنے طیاروں کے نقصان کو تسلیم کر لیا ہے۔

اتوار کی شام نئی دہلی میں جنگ کے خاتمے پر پریس بریفنگ کے دوران ایئر مارشل اے کے بھارتی سے رفال جیٹ کے گرنے کا سوال کیا گیا۔

اُن سے دی ہندو اخبار کے رپورٹر نے سوال کہ کیا پاکستان سے جنگ میں ہمارا رفال جیٹ فائٹر گرا، اس کی وضاحت کریں۔

جواب میں ایئر مارشل اے کے بھارتی نے کہا کہ دیکھیے، ہم حالتِ جنگ میں ہیں، اور نقصانات جنگ کا حصہ ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے