مشرف کی حالت خراب
پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی صحت مزید خراب ہوگئی ہے، طبیت بگڑنے پر ان کو دبئی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
مشرف کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو صحت بگڑ نے پر گھر سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
پرویز مشرف کا دبئی کے مقامی ہسپتال میں علاج جاری ہے اور خاندان نے پرویز مشرف کی صحت کی بحالی کیلئے عوام سے دعاؤں کی اپیل ہے ۔

