پاکستان

سوشل میڈیا کے جعلی اکاؤنٹس کی شامت آ گئی

نومبر 10, 2016 < 1 min

سوشل میڈیا کے جعلی اکاؤنٹس کی شامت آ گئی

Reading Time: < 1 minute

اسلام آباد : سوشل میڈیا کے جعل ساز تمام حدیں پار کر گئے، چیف جسٹس پاکستان کا بھی فیس بک اکاؤنٹ بنا ڈالا ۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں تمام سوشل میڈیا اکائونٹس کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سوشل میڈیا استعمال ہی نہیں کرتے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اور پی ٹی اے کے متعلقہ حکام کو چیف جسٹس کے نام سے بنائے گئے تمام سوشل میڈیا اکائونٹس کو فوری طور پر بند کرنے اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے