پاکستان

عاصمہ قتل کيس،ملزم کا بھائي گرفتار

جنوری 30, 2018

عاصمہ قتل کيس،ملزم کا بھائي گرفتار

ڈي پي او کوہاٹ نے بتايا کہ عاصمہ قتل کيس ميں ملزم مجاہد آفريدي کي معاونت کرنے والے اس کے بھائي صادق آفريدي کو گرفتارکرليا گيا ہے، صادق آفريدي کو کوہاٹ سے گرفتار کيا گيا، ڈي پي او نے بتايا کہ مجاہد آفريدي کے خلاف ريڈ وارنٹ جاري کرديئے ہيں، ملزم کو انٹرپول کے ذريعے گرفتار کرکے وطن واپس لايا جائے گا،ڈي پي او نے پوليس پر کسي قسم کے سياسي دباؤ کي بھي ترديد کردي

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے