عالمی خبریں

ڈرون حملے میں داعش کمانڈر ہلاک

دسمبر 30, 2018 < 1 min

ڈرون حملے میں داعش کمانڈر ہلاک

Reading Time: < 1 minute

عظمت گل/ نمائندہ خصوصی پشاور

افغانستان میں کالعدم تنظم کا نیا کمانڈر قاری ریاض عرف قاری منیب امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق ڈرون حملے میں ان کے دو ساتھی اور ایک گن مین بھی ہلاک ہوا ۔

افغان حکام کے مطابق داعش نے بھی اپنے کمانڈر اور جنگجوؤں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے