نیوزی لینڈ نے دنیا کو حیران کر دیا
Reading Time: < 1 minuteنیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے ایک ہفتہ بعد جمعہ کو ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے مساجد کے باہر آ کر مسلمانوں سے یک جہتی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں حملے کا شکار ہونے والے مسجد النور کے سامنے جمع ہونے والے اجتماع سے خطاب میں مسلمانوں کے پیغمبر محمد رسول اللہ کی حدیث پڑھی ۔
دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کے شہریوں اور حکومت کی تعریف کی جارہی ہے کہ جہاں ایک سانحے اور غم کو یکجہتی اور اتحاد میں بدل دیا گیا ہے ۔
Array