افغانستان دھماکے میں تین ہلاک، 31 زخمی
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں حکام نے کہا ہے کہ ہلمند صوبے میں ہونے والے ایک دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ۳۱ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
حکام کے مطابق لشکر گاہ کے علاقے میں ایک اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں کسانوں کے دن کی تقریب ہو رہی تھی ۔
بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تر سیکورٹی اہلکار اور سرکاری افسر ہیں ۔
Array