کروڑ روپے اور چھوٹا فون برآمد
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے غیرملکی کرنسی دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔
صحافی یاسر حکیم کے مطابق مسافر کے سامان سے 40 ہزار اماراتی درہم، 34 ہزار سعودی ریال، اڑھائی ہزار یورو برآمد کیے گئے۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ مسافر شوکت خان نے غیر ملکی کرنسی کپڑوں میں چھپا رکھی تھی۔
کسٹم کے عملہ نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس کا تعلق صوابی سے ہے۔
ملزم ایئرپورٹ پر اے ایس ایف سکینر عبور کر چکا تھا تاہم کسٹم نے بورڈنگ کاونٹر سے گرفتار کیا۔
Array