حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور چھ سال پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے رکن رہنے والے حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کرتے ہوئے ان کو ایلین یا اجنبی قرار دیا ہے۔
پاکستانی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے ایک نوٹی فیکیشن کے ذریعے ٹی وی چینلز کو حافظ حمد اللہ کے بیانات اور ان کی ٹاک شوز میں شمولیت ہر پابندی عائد کی ہے۔
پیمرا کے سابق چیئرمین اور معروف صحافی ابصار عالم نے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ
Array