اسلام آباد میں فوج کا میجر قتل
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کے ایک پارک میں خاتون کے ساتھ بیٹھے فوج کے میجر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔
تھانہ کراچی کمپنی میں مقتول فوجی افسر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میجر لاریب کو رات دس بجے پستول سے گولی مار کر قتل کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے تفتیش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
Array