پاکستان پاکستان24

فوجی ترجمان کے صحافیوں کو تحائف

فروری 2, 2020

فوجی ترجمان کے صحافیوں کو تحائف

‬پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے آئی ایس پی آر کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو قیمتی تحائف دیے ہیں۔

ایم جے ٹی وی پر صحافی مطیع اللہ جان کی رپورٹ کے مطابق فوجی ترجمان کی کشمیر پر بلائی ہنگامی پریس کانفرنس صحافیوں سے الوداعی ملاقات کی تقریب بن گئی جس میں ذرائع کے مطابق صحافیوں کے لئیے قیمتی تحائف کا پہلے سے انتظام کیا گیا تھا۔

‫اس ملاقات میں کیا گلے شکوے ہوئے۰۰۰۰ اندر کی کہانی سینئیر صحافی متین حیدر کی زبانی ‬
‫… ⁦‪https://youtu.be/FxLMmw8lYA0‬⁩ via ⁦‪@YouTube‬⁩‬

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے