سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا میں ٹیکس فری پہلا بٹ کوائن شہر بسانے کا منصوبہ

نومبر 21, 2021 < 1 min

دنیا میں ٹیکس فری پہلا بٹ کوائن شہر بسانے کا منصوبہ

Reading Time: < 1 minute

دنیا کے کئی ممالک میں ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال دن بدن بڑھ رہا ہے.

بٹ کوائن میں سرمایہ کاری پر کئی ممالک میں تاحال بحث بھی جاری ہے مگر اس دوران وسطی امریکہ میں ایک ایسا ملک ہے جہاں بٹ کوائن پر منبی ایک پورا شہر بنانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

بٹ کوائن سٹی نامی یہ شہر ایل سلواڈور میں بنایا جا رہا ہے جو کوائن کی طرح ایک دائرے کی شکل میں ہوگا اور جہاں کوئی انکم، پراپرٹی یا پے رول ٹیکس نہیں لاگو ہوں گے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے