سائنس اور ٹیکنالوجی

ترکی کی تیار کردہ گاڑی ٹوگ کب مارکیٹ میں آئے گی؟

اگست 31, 2022 < 1 min

ترکی کی تیار کردہ گاڑی ٹوگ کب مارکیٹ میں آئے گی؟

Reading Time: < 1 minute

ترکی کے وزیر توانائی و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ترکی کی مقامی طور پر تیار کردہ گاڑی TOGG مارچ 2023 میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔

استنبول میں ایک ریڈیو چینل کے لئے انٹرویو میں وارانک نے کہا کہ ضلع برصا کی تحصیل گیملک میں ٹوگ کی پیداوار ی فیکٹری کا 29 اکتوبر کو افتتاح کر دیا جائے گا۔

فیکٹری سے پہلی کھیپ نکلنے اور تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد مارچ 2023 کو ٹوگ کی فروخت شروع ہو جائے گی۔

وارانک نے کہا ہے کہCگریڈ SUV گاڑی اپنی نوعیت کی گاڑیوں کے ساتھ کوابلہبکرے گی اور اسی قیمت پر فروخت کی جائے گی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے