فوجی ترجمان کے صحافیوں کو تحائف
پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے آئی ایس پی آر کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو قیمتی تحائف دیے ہیں۔
ایم جے ٹی وی پر صحافی مطیع اللہ جان کی رپورٹ کے مطابق فوجی ترجمان کی کشمیر پر بلائی ہنگامی پریس کانفرنس صحافیوں سے الوداعی ملاقات کی تقریب بن گئی جس میں ذرائع کے مطابق صحافیوں کے لئیے قیمتی تحائف کا پہلے سے انتظام کیا گیا تھا۔
اس ملاقات میں کیا گلے شکوے ہوئے۰۰۰۰ اندر کی کہانی سینئیر صحافی متین حیدر کی زبانی
… https://youtu.be/FxLMmw8lYA0 via @YouTube

