سپین میںشدید گرم موسم کے دوران جنگلات میں آگ، چار برطانوی شہریوں سمیت 12 ہلاک
سپین کے جنوب مشرقی علاقے کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں چار برطانوی شہریوں...
عالمی منڈی کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کتنے کا لیٹر ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق...
آبنائے ہرمز میں حملے روکنے اور راستہ کھلا رکھنے کے لیے ایران کو الٹی میٹم
ٹرمپ انتظامیہ کے قریب سمجھی جانے والی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس امریکہ نے ایران سے کہا ہے...
آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے کون سے دو حکمنامے واپس لے لیے؟
پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کے مقدمے میں تحریری فیصلہ جاری کرتے...
ترکی سے واپسی پر بیلجیم کے وزیراعظم سامان سے گن اور گولیاں برآمد ہونے پر حیرت زدہ
ترکی میں بدھ کے روز ہونے والے نیٹو (NATO) سربراہی اجلاس سے وطن واپسی پر بیلجیم کے...
پاکستان
زیارت میں قتل کیے گئے 30 پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے متصل ضلع زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف جاری دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔...
خیبر پختونخوا کے مراعاتی قانون پر تنقید کے بعد وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی پسپائی؟
ارکان اسمبلی، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور کیے گئے قانون پر شدید تنقید...
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں بھیک مانگنے والی خاتون کا مبینہ گینگ ریپ، چار گرفتار
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ کامقدمہ درج کرایا ہے جس...
کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ سے مظفرآباد لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی جانے والی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے مطالبات کے حق میں...
عالمی خبریں
شدید گرمی کی لہر، جرمنی میں پانچ ہزار سے زیادہ بوڑھوں کی اموات
جرمنی میں عوامی صحت کے ادارے 'رابرٹ کاخ انسٹیٹیوٹ' (آر کے آئی) نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال اب تک...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
مشرق وسطیٰ میں تازہ کشیدگی کے سبب تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میںآئی ہے اور کروڈ آئل مہنگا...
امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کے اہداف پر نئے حملوں کے دعوے
امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے اہداف کو تازہ حملوں میںنشانہ بنانے کے دعوے کیے ہیں- امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ...
آبنائے ہرمز میں ’نئے ایرانی انتظام‘ کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: تہران
ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزارنے کے لیے اُس کے نئے انتظامی نظام کے تحت ہی ممکن ہے،...
آبنائے ہُرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد امریکہ کی ایران پر بمباری
امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایران پر حملے دوبارہ شروع کیے ہیں جس کی وجہ آبنائے ہرمز سے گزرنے...
کھیل
آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ میںبھی مسلسل شکست، انڈین ٹی20 ٹیم شدید تنقید کی زد میں
انگلینڈ نے انڈیا کو چوتھے ٹی 20 میچ میں بآسانی نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ یہ...
مصر کی شکایت کی مذمت، فیفا کے ریفریئنگ چیف کا ارجنٹینا کی جیت کا دفاع
فیفا کے ریفریئنگ چیف پیئرلوئیجی کولینا نے ورلڈ کپ کے 'راؤنڈ آف 16' میں مصر کے خلاف ارجنٹائن کی 3-2 سے فتح کے...
لیونل میسی کے ارجنٹینا کے ہاتھوں مصر کی شکست، ریفری کے فیصلوں پر بحث
فٹبال کے عالمی مقابلوں میں پری کوارٹر فائنل مرحلے کے دوران ارجنٹائن نے مصر کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول...
رونالڈو کے پرتگال اور ٹرمپ کے امریکہ کو شکست، سپین اور بیلجیم فاتح
فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں سپین اور بیلجیم کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت کر آٹھ کے راؤنڈ تک...
متفرق خبریں
غزہ کے حوالے سے لیبر پارٹی کے مؤقف پر معذرت، اسرائیل پر سخت پابندیوں کا مطالبہ
برطانیہ کے ممکنہ اگلے وزیراعظم سمجھے جانے والے اینڈی برنہم نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر برطانیہ کی حکمران لیبر پارٹی کے ابتدائی...
ایرانی قیادت جھوٹوں کا ٹولہ، جنگ بندی ختم ہو چکی: صدر ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کے بارے میں کہا ہے کہ وہ غلیظ لوگ ہیں اور یہ کہ اُن کے...
انڈین پنجاب میںسکھوں کے خلاف تشدد پر مبنی فلم سلتج کی نمائش روک دی گئی
انڈین پنجاب میںسنہ 1995 کے دوران اغوا اور قتل کیے گئے انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ خالڑا کی زندگی پر بنائی گئی...
امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو میں ٹیلی فون پر رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو...
سائنس اور ٹیکنالوجی
چین میں بلند ترین عمارت سے جہاز ٹکرا کر پائلٹ کی ’خودکشی‘
چین میں بلند ترین عمارت سے جہاز کے ٹکرانے کے ایک ہفتے بعد میں اس حوالے سے مکمل تفصیلات جاری نہیںکی گئیں تاہم...
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا حساس ڈیٹا لیک کر کے ڈارک ویب پر پوسٹ
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا حساس ڈیٹا لیک کر کے ڈارک ویب پر پوسٹ کیا گیا ہے اس میں براہ راست...
جائیداد، گھروں پر ’زبردستی‘ ٹیلی کام ٹاورز، یہ تنازع ہے کیا؟
پاکستان میں اس وقت ایک بڑی خبر ٹیلی کام کمپنیوں کو ٹاورز لگانے کے لیے قانون کے ذریعے مارشل لائی اختیارات تفویض کرنے...
چِپس کی صورتحال ’ناقابلِ برداشت‘، ایپل کمپنی کا مصنوعات مہنگی کرنے کا منصوبہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کہا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ایپل کے سبکدوش...
دنیا کے دو ملکوں کی بجلی کی طلب پوری کرنے والے ڈیم پر کتنی لاگت آئی؟
برازیل اور پیراگوئے کی سرحد پر واقع ایتائیپو ڈیم ایک ہائیڈرو الیکٹرک پاور ہاؤس ہے جو پیراگوئے کی تقریباً 80 فیصد توانائی اور...
کالم
سوڈان میں بھی عرب بہار؟
سال 2010 کے آخر میں سیاسی بیداری کی لہر الجزائر سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نام نہاد عرب بہار...
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
مان لیں ایک اور کارگل ہو گیا ہے ۔ وہاں بھارت نے بقول جنرل مشرف اوور ریکٹ کیا تھا، یہاں معیشت...
جدید چین کا سفرنامہ ۔ شنگھائی سے
’اِنفراسٹرکچر اِن چائنہ‘ کے عنوان سے جدید چین کے سفرنامہ کی اس قسط میں خرم امیتاز دلچسپ تجزیہ اور معلومات سامنے...
سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا
ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور کا خیال تھا پارٹی میں سیکرٹری اطلاعات کی سیٹ پر وہ بلامقابلہ جیت جائیں گے...
زرداری کی پہلی پیشی پر جو دیکھا
احتساب عدالت سے اویس یوسف زئی سابق صدر آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں بطور ملزم فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں...












