پشتون ٹک ٹاکر عائشہ گلیمنہ کے قتل کے الزام میں والد اور بھائی سمیت 5 گرفتار
راولپنڈی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ پشتون ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلیمنہ کے...
بھارتی شہری پر 79 ملین ڈالر کے میڈی کیئر اور میڈی کیڈ فراڈ کا الزام
واشنگٹن: امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق 34 سالہ بھارتی شہری عثمان سید، المعروف سید عثمان پر میڈی...
راولپنڈی میں حنا جاوید کا قتل، پہلا واقعہ نہ آخری: علی ارقم کا کالم
ٹوئٹر کھولا ہی تھا کہ شہرام اظہر کی پوسٹ سامنے آگئی شہرام پولیٹیکل اکانومسٹ ہیں، لیفٹ کی...
جرمنی سے 33 پاکستانیوں کی ملک بدری، فلائٹ پر پانچ لاکھ 18 ہزار یورو خرچ
شہزاد حسین جرمنی میں ملک بدری کی پالیسی ایک مرتبہ پھر محض سیاسی بحث تک محدود نہیں...
آسٹریلوی مچل سٹارک کا منفرد کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ کی 149 سالہ تاریخ میں پہلے کھلاڑی
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کی 149 سالہ تاریخ میں ایسے پہلے کھلاڑی بن...
پاکستان
تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے مگر یہاں ایک ہی ہاتھ تھپڑ مار رہا ہے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اندر ایک مشترکہ اپوزیشن تشکیل دینے پر اتفاق ہو...
میرے ساتھ ٹارچر ہوا ہے، کسی انسان سے رابطہ نہیں کرنے دیتے: عمران خان
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات انتظامیہ اور حکومت کا رویہ انتہائی افسوسناک تھا...
شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شام کے وزیرِ خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے چیف آف...
شفا کے بجائے پمز ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد عمران خان دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا...
عالمی خبریں
امریکی عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں پر امیگرنٹ ویزا پابندی کالعدم قرار دے دی
نیویارک: امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے...
’سکھوں سے نفرت میں اضافہ‘، کینیڈا میں گردوارے پر حملے میں دو زخمی
کینیڈا کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایڈمنٹن کے علاقے میں ایک گرودوارے میں چاقو سے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کرنے...
امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا یہ بہترین وقت ہے: ایرانی صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے بہتر وقت ہے کیونکہ اس وقت واشنگٹن...
ریاست کیلیفورنیا سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیتنے والی ایشا وہاب کون ہیں؟
عالمی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے سینیٹ کی رکن اور ڈیموکریٹ ایشا وہاب امریکی ایوانِ نمائندگان کی ایک خالی نشست پر ہونے...
صدر ٹرمپ کی متضاد ترجیحات، امریکہ کا اندرونی قرضہ 40 کھرب ڈالر سے متجاوز
امریکہ کا اندرونی یا قومی قرضہ 40 کھرب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا ہے- خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس...
کھیل
پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، انگلینڈ نے ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
لیڈز میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری اننگز...
انگلش بولرز کا ’کارنامہ‘، پاکستان کو آؤٹ کر کے گیند کو دو ٹکڑوں میں بانٹ لیا
عام طور پر کسی میچ میں کوئی بولر پانچ وکٹیں لینے کے بعد اننگز کے اختتام پر گیند اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔...
یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلوی سرزمین پر بنگلہ دیش کی ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح
بنگلہ دیش نے ڈارون ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے عالمی کرکٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔...
کامن ویلتھ گیمز میں نویں پوزیشن، ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع کرنے میں بری طرح ناکام
دولت مشترکہ کھیلوں (کامن ویلتھ گیمز) میں جیولین تھرو کےمقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے...
متفرق خبریں
تجارتی مذاکرات ناکام،امریکہ میں کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد
امریکہ نے کینیڈا کی کچھ مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیرف (درآمدی محصولات) عائد کر دیا ہے؛ یہ اقدام دونوں دیرینہ اتحادیوں کے...
فیس بُک کے مالک زکربرگ نے 200 سال پرانا تاریخی قلعہ خرید لیا
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا (Meta) کے چیف ایگزیکٹیو مارک زکربرگ نے آئرلینڈ کے جنوب مشرق میں دریا کے کنارے واقع 19ویں...
کتاب ’آئی ایم ملالہ‘ رکھنے پر انڈین شہر احمدآباد میں سکول پر 10 ہزار جرمانہ عائد
انڈیا کی ریاست گجرات کے ایک سکول پر حکام نے اس وجہ سے 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے کہ وہاں نوبل...
امریکی ریاست مشی گن میں مسلم مخالف رہنما کی آمد پر کشیدگی، متعدد مظاہرین گرفتار
ڈیئربورن، مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیئربورن میں خود کو اسلام مخالف کارکن قرار دینے والے جیک لینگ کی...
سائنس اور ٹیکنالوجی
’زمین کو خطرہ نہیں‘، سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا
امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 کا ایک حصہ چاند سے ٹکرا گیا ہے۔ فالکن 9 راکٹ کا یہ بالائی...
سپیس ایکس کا ناکارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کے قریب، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
دنیا کے مشہور ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس (SpaceX) کا ایک ناکارہ راکٹ تیز رفتاری کے ساتھ چاند سے ٹکرانے...
روس کی حکومت کے الزامات پر ٹیلی گرام ایپ کے مالک کا ’مڈل فنگر‘ سے جواب
روس نے کہا ہے کہ اس نے ٹیلیگرام کے بانی پاول ڈوروف پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں سہولت کاری کا الزام عائد کیا...
جرمنی کی آٹوموبائل صنعت شدید بحران کا شکار، بڑی کمپنیوں میں ملازمتوں پر منڈلاتے خطرات
شہزاد حسین، جرمنی یورپ کی بڑی آٹو موبائل انڈسٹری جرمنی جو کئی دہائیوں سے ملک کی معیشت کا ایک اہم ستون رہی ہے...
انڈیا میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ’انرجی ڈرنکس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ کیا؟
انڈیا میں حکومت نے مشروبات بنانے والی ملٹی نیشنل کو حکم دیا ہے کہ وہ زیادہ کیفین والی ڈرنکس کو انرجی ڈرنکس کے...
کالم
انڈین کمپنی اور پاکستان کا معاشی حجم
انڈیا اس وقت حجم کے اعتبار سے دنیا کی پانچویں بڑی معیشت اور پرچیزنگ پاور پیریٹی کے اعتبار سے دنیا میں...
کروناوائرس: نظریات اور اخلاقیات
احسان حقانی @haqbrother میرے پاس وٹس ایپ میں اپریل 2005 کی ایک ویڈیو ہے۔ امریکی محکمہ دفاع میں ایک طبی ماہر...
کورونا وائرس کی باعزت ’’بریت‘‘
آخر وہی ہو گیا، جس کا ڈر تھا۔ ان گنت مالی اور جانی نقصان کرنے اور مزید کرنے کی ہٹ دھرمی...
سرمایہ کار کی عزت کیے بغیر معاشی سرگرمی ممکن نہیں
مقتدر حلقوں نے جب شہباز شریف کے دور میں احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو نیب کے ہاتھوں گرفتار کروایا...
متاثرین کی تدفین کی تشہیر سے خوف
تحریر: عبدالجبارناصر کورونا وبا کا عام لوگوں میں اتنا خوف اور دہشت ہے کہ اگر کسی کو پتا چلے کہ اس...












