امیگریشن مخالف متنازع برطانوی مصنف خود امیگریشن قانون کی خلاف ورزی پر امریکہ میں گرفتار
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے کے مطابق امریکی امیگریشن حکام نے جمعرات کے روز ریاست لوزیانا کے...
نیپال کے سیلاب میں 320 انڈین شہری تاحال لاپتہ ہیں: وزارت خارجہ
انڈیا کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ پڑوسی ملک ’نیپال میں آنے والے سیلاب کے بعد...
کراچی میں سُنی علما کے قتل کے الزام میں گرفتاری، سی ٹی ڈی کے بیان میں ’سنگین غلطی‘
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں وفاقی سول انٹیلی جنس کے ہمراہ خفیہ...
نائن الیون کیس میں بڑا موڑ، خالد شیخ محمد کا اہم اعتراف ناقابلِ قبول قرار
گوانتانامو بے: نائن الیون حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کے خلاف امریکی مقدمے کو...
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کھولنے پر اتفاق
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران...
پاکستان
پمز ہسپتال کے عملے کے ارکان اسمبلی کی کمیٹی کو آتشزدگی کی وجہ پر متضاد بیانات
پاکستان کی قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے صحت کے ارکان نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں نوزائیدہ بچوں کے...
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی اموات، سیکریٹری صحت معطل
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز کے بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے میں...
’میں ہوں نا‘، 14 دن سے لاپتہ معصوم بچی کی لاش ملنے پر ہری پور کے ڈی پی او غُصے میں
خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں چار سالہ آیت نور کے لاپتہ ہونے کے 14 دن بعد لاش ملنے پر پولیس کی...
عمران خان کا شفا ہسپتال میں علاج، توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض کیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کی غرض سے شفا...
عالمی خبریں
پہلے برطانوی حکومت نے روکا، اب پاکستان جانے کے لیے سکیورٹی خدشات کی پرواہ نہیں: قاسم و سلیمان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے برطانیہ میں مقیم بیٹوں قاسم اور سلیمان نے کہا ہے کہ اُن کے والد کو ’...
انڈیا میں مذہبی آزادی مسلسل تنزلی کا شکار، امریکی کمیشن کا سخت انتباہ
واشنگٹن — امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی اگست 2026 کی نئی کنٹری بریف میں کہا ہے کہ انڈیا...
مشرق وسطٰی کی مستقل کشیدہ صورتحال میں قطر کے وزیر خارجہ کا تہران کا دورہ
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی ہے تاہم اس...
امریکا میں تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی ویزا منسوخی کی تیاری، دو لاکھ غیرملکی متاثر
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے یا اس وقت اسائلم کے حصول کے عمل سے...
شیعہ اور کُرد مسلح گروہوں کو ہتھیار ڈالنے کی ڈیڈلائن، عراقی حکومت کا اعلان
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے اعلان کیا ہے کہ 30 ستمبر کو بین الاقوامی اتحاد کے انخلا کے بعد...
کھیل
لارڈز ٹیسٹ میں پہلے دن سلمان آغا کا غیرمعمولی کیچ اور بولرز کی نپی تُلی گیندیں
انگلینڈ کے مقابلے میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بظاہر پاکستان کے لیے اچھا رہا حالانکہ کم از کم تین...
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو، سکائی سپورٹس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیسے اُس کی ’اوقات‘ میں رکھا؟
لارڈز میں کھیل کے پہلے دن کھانے کے وقفے کے دوران پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیے...
ہتھکڑیوں میں جکڑے جانے کی وائرل ویڈیو، انگلش بولر برائیڈن کارس ٹیم سے ڈراپ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے- برائیڈن...
’ڈی میرٹ پوائنٹ‘، کولمبو ٹیسٹ میں ’ٹکراؤ‘ پر انڈین اور سری لنکا کھلاڑیوں پر جرمانے
کولمبو ٹیسٹ کے دوران میدان میں تلخ کلامی اور آمنے سامنے ٹکر مارنے کے انداز میں کھڑے ہونے پر انڈیا اور سری لنکا...
متفرق خبریں
مفتی شامزئی کے قتل میں مطلوب کالعدم سپاہ محمد کے ’موسٹ وانٹڈ دہشت گرد‘ کی گرفتاری کا دعویٰ
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ محمد سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر سید...
نیپال میں سیلاب کے دوران 400 سیاح لاپتہ، 31 ہلاکتوں کی تصدیق
نیپال اور تبت کی سرحدی علاقے میں اچانک آنے والے سیلاب کے بعد تقریباً 400 سیاحوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ...
پنڈ دادنخان کی 136 سالہ تاریخی محکمہ مال کی عمارت حکومتی توجہ کی منتظر
ملک محمد رمضان پنڈ دادنخان کے قلب میں واقع محکمہ مال کی برطانوی دور کی تاریخی عمارت اپنی خوبصورتی، پائیداری اور شاندار سنگ...
’ہماری ساکھ ہے‘، یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا کرنل ملٹری پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے فوجی افسر کو پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد ملٹری پولیس کے حوالے کر...
سائنس اور ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا کی ’لَت لگنے والوں‘ سے فیس بک اور انسٹاگرام کا 17 ارب ڈالر میں تصفیہ
میٹا کمپنی نے امریکہ کی 29 ریاستوں کی جانب سے دائر سوشل میڈیا کی لت لگانے کے الزامات کے مقدمات میںتصفیے پر اتفاق...
چینی ’ہیومینائیڈ روبوٹ‘ تیانگونگ نے جمیکا کے عظیم سپرنٹر یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
بیجنگ میں ہونے والے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز میں ایک چینی ’ہیومینائیڈ روبوٹ‘ نے ابتدائی مرحلے میں 9.39 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑائی،...
دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں آگ لگنے سے مسافر زخمی، امریکن ایئرلائن کی بحفاظت لینڈنگ
امریکن ایئرلائنز کی پرواز میںلیپ ٹاپ میں آگ لگنے سے ایک مسافر زخمی ہو گیا تاہم پرواز بحفاظت لینڈ کر گئی۔ ریاست اٹلانٹا...
جرمنی سے 33 پاکستانیوں کی ملک بدری، فلائٹ پر پانچ لاکھ 18 ہزار یورو خرچ
شہزاد حسین جرمنی میں ملک بدری کی پالیسی ایک مرتبہ پھر محض سیاسی بحث تک محدود نہیں رہی بلکہ سرکاری اخراجات اور ریاستی...
’زمین کو خطرہ نہیں‘، سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا
امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 کا ایک حصہ چاند سے ٹکرا گیا ہے۔ فالکن 9 راکٹ کا یہ بالائی...
کالم
برطانوی ڈیپ سٹیٹ
جمہوری نظام کی جس صورت سے ہم آشنا ہیں اسے برطانیہ کے شہریوں نے برسوں کی جدوجہد کے بعد متعارف کروایا...
افغان کمبل اور پاکستان
اظہر سید افغانستان میں کرائے کے فوجی بننے سے انکار کا ہر گز یہ مطلب نہیں اسٹیبلشمنٹ کے مفکر اچھے بچے...
صادقی افواہیں
میڈیا کو شرمندگی اور ندامت کا اظہار کرنا ہوگا، نئی حکومت بننے کے بعد بھی کہا گیا تھا کہ چھ ماہ...
امریکا افغانستان سے کیوں دستبردار ہوگا؟
شوکت عزیز صاحب کو جب یہ احساس ہونا شروع ہوگیا کہ وہ تھوڑے بہت اختیار والے وزیراعظم بن چکے ہیں تو...
صرف چھ ماہ
اظہر سید کہتے ہیں حکومت عوام کا اعتماد کھو بیٹھی تو ایک دن بھی نہیں رہے گے ۔بتاتے ہیں چھ ماہ...











