چار دن تک پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے سیلاب کا خدشہ: محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے محکموں (پی ڈی ایم اے) مون سون بارشوں کے چھٹے...
یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلوی سرزمین پر بنگلہ دیش کی ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح
بنگلہ دیش نے ڈارون ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے عالمی...
بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دوں گا: صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ نے نیویارک میں ایک جلسے کے دوران کہا کہ ’اس وقت ایران کو بہت بری...
ڈیجیٹل دور میں میڈیا کے بے وقعت بوڑھے ’پیغام رساں‘، علی ارقم کا کالم
انگریزی ادب کی تعلیم کے دنوں میں جب استادی ممتاز علی شاہ (سابق پرنسپل جہانزیب کالج سوات)...
ستارہ اور تمغا امتیاز پانے کے ’سفارش یافتہ‘ پہلے اور آخری صحافی، امتیاز احمد وریاہ کا کالم
ہمارے دیرینہ دوست ، خبریں اسکول آف تھاٹ کے دنوں کے رفیق کار اور مشقتی شاہزاد...
پاکستان
پاکستانی چین کو سب سے بڑا اتحادی، بھارت کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: پیو ریسرچ سروے
واشنگٹن: پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ سروے میں پاکستان اور بھارت کے عوام کی عالمی طاقتوں، اتحادی ممالک اور ایک دوسرے کے بارے...
مبینہ منشیات سمگلر انمول عرف پنکی تین مقدمات میں عدالت سے کیوں بری کی گئیں؟
منشیات سمگلنگ اور بیچنے کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی کو کراچی کی ایک سیشن عدالت نے گِزری پولیس سٹیشن میں...
لاہور میں تین پولیس اہلکار کیسے مارے گئے، دشمنی کی وجہ کیا تھی؟
جمعرات کی شب بظاہر ٹارگٹڈ حملوں کے دوران مسلح افراد نے مبینہ طور پر بادامی باغ کے علاقے میں دو پولیس اہلکاروں اور...
سپریم کورٹ کے جج کامیاب، تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججوںکے برابر
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت (وزارت قانون) کی جانب سے بھیجی گئی اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور دیگر...
عالمی خبریں
مغربی کنارے میں آباد کاروں کا فلسطینی گھروں کا محاصرہ ’دہشت گردی کا ہولناک اقدام‘، امریکی سفیر
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کا محاصرہ ’دہشت...
جرمنی میں مبینہ طور پر پاکستانی شہری کی ہنگامہ آرائی، نفسیاتی علاج کے لیے ہسپتال منتقل
شہزاد حسین جرمنی کے شہر کیمنٹس میں ایک شخص کی جانب سے مبینہ طور پر راہگیروں کو ڈنڈے اور ٹوٹی ہوئی شیشے کی...
عمانی سمندر میں 8 لاکھ بیرل روسی تیل والے ٹینکر کا آئل دو ہزار مربع کلومیٹر تک پھیل گیا
تقریباً آٹھ لاکھ بیرل روسی تیل لے جانے والا ٹینکر کیرولین بیزینگی 30 جون کو یمن کے قریب ساحل سے ٹکرا کر پھنس...
وہی کرتا ہوں جو فوجی کہتے ہیں، ٹرمپ کا چھپ کر طیارہ تبدیل کرنے پر مؤقف
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ خفیہ سروس اور فوج کی ہدایات کے مطابق چلتے ہیں- واشنگٹن پوسٹ نے...
نارتھ کیرولائنا میں اسسٹنٹ پولیس چیف مبینہ ’ہِٹ اینڈ رَن‘ کے بعد انتظامی رخصت پر
نورالامین نارتھ کیرولائنا، امریکا: امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ڈرہم شہر کے اسسٹنٹ پولیس چیف راؤل گارشیا مبینہ ہٹ اینڈ رن کے واقعے...
کھیل
کامن ویلتھ گیمز میں نویں پوزیشن، ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع کرنے میں بری طرح ناکام
دولت مشترکہ کھیلوں (کامن ویلتھ گیمز) میں جیولین تھرو کےمقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے...
’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما دب گئے، چار کی لاشیں برآمد
پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع دُنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد معروف نیپالی...
بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی، پاکستان کو پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست
میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے...
میا خلیفہ نے 10 لاکھ ڈالر کا جوا جیت لیا، سپین کی ورلڈ کپ ٹرافی
بین الاقوامی شہرت یافتہ سابق پورن سٹار میا خلیفہ نے ورلڈ کپ میں سپین کی فتح پر لگائی گئی جوئے کی ون ملین...
متفرق خبریں
امریکی میں 1000 جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ، 11 افراد پر فردِ جرم
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے تقریباً ایک دہائی تک جاری رہنے والی مبینہ امیگریشن فراڈ سکیم میں 11 افراد کے خلاف الزامات عائد...
امریکہ میں پاکستانی نژاد شہری کے خلاف شہریت منسوخی کی کارروائی، امیگریشن فراڈ کا الزام
واشنگٹن: امریکہ میں وفاقی حکام نے 65 سالہ پاکستانی نژاد مرتضیٰ علی کے خلاف مبینہ امیگریشن فراڈ کے معاملے میں امریکی شہریت منسوخ...
معاشی دباؤ کے بجائے جنگ سے ایران کو روکنے والے صدر ٹرمپ دوبارہ پابندیوں کی طرف
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اکثر یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ایران کے خلاف اپنی فوجی مہم کا آغاز اس وجہ سے کیا جب...
امریکی سینیٹ کی دوڑ، پاکستانی نژاد امریکیوں کی تنظیم کا ٹیکساس سے جیمز ٹیلاریکو کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکیوں کی سیاسی تنظیم PAKPAC نے ٹیکساس سے امریکی سینیٹ کے امیدوار اور ریاستی رکنِ اسمبلی جیمز ٹیلاریکو (James Talarico)...
سائنس اور ٹیکنالوجی
’زمین کو خطرہ نہیں‘، سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا
امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 کا ایک حصہ چاند سے ٹکرا گیا ہے۔ فالکن 9 راکٹ کا یہ بالائی...
سپیس ایکس کا ناکارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کے قریب، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
دنیا کے مشہور ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس (SpaceX) کا ایک ناکارہ راکٹ تیز رفتاری کے ساتھ چاند سے ٹکرانے...
روس کی حکومت کے الزامات پر ٹیلی گرام ایپ کے مالک کا ’مڈل فنگر‘ سے جواب
روس نے کہا ہے کہ اس نے ٹیلیگرام کے بانی پاول ڈوروف پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں سہولت کاری کا الزام عائد کیا...
جرمنی کی آٹوموبائل صنعت شدید بحران کا شکار، بڑی کمپنیوں میں ملازمتوں پر منڈلاتے خطرات
شہزاد حسین، جرمنی یورپ کی بڑی آٹو موبائل انڈسٹری جرمنی جو کئی دہائیوں سے ملک کی معیشت کا ایک اہم ستون رہی ہے...
انڈیا میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ’انرجی ڈرنکس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ کیا؟
انڈیا میں حکومت نے مشروبات بنانے والی ملٹی نیشنل کو حکم دیا ہے کہ وہ زیادہ کیفین والی ڈرنکس کو انرجی ڈرنکس کے...
کالم
انسانی تکلیف و تجربے کی مرکزیت اور کالونیل نرگسیت (نارسیس ازم)
انسانی تکلیف و تجربے کی مرکزیت اور کالونیل نرگسیت (نارسیس ازم) علی ارقم - صحافی استعماری نرگسیت یا کالونیل نارسیس ازم...
ادب کا نوبیل، سینتنتاگو اور میرپور ماتھیلو کی رینا، علی ارقم کا کالم
علی ارقم - صحافی رینا رند نے جینے سے انکار کیوں کیا گھوٹکی کے قصبے میرپور ماتھیلو میں اپنے چچا کے...
اس صدی کا مقدمہ، سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان کی تحریر
ترجمہ و (حوالہ جات) : مطیع اللہ جان جوانی کی محبت میں ایک لمحے کا انتظار صدیوں برابر محسوس ہوتا (تیرے...
ڈائیلاگ کے بجائے قطعیت اور پاکستانی معیشت، کامران طفیل کا کالم
بعض دوست آج کل پاکستانی معیشت کی زبوں حالی پر آزردہ ہیں۔ راقم الحروف بھی گاہے بگاہے اس معاملے میں اپنی...
ملکۂ پنجاب کا دورۂ چکوال، نبیل انور ڈھکو کا کالم
منگل کو پنجاب کی وزیرِاعلی مریم نواز شریف چکوال آئیں۔ یہاں انہوں نے سینٹر آف ایکسیلینس کا باضابطہ لیکن بالکل ہی...













