انڈین الیکشن کے دوران جعلی ویڈیوز کا پھیلاؤ، اپوزیشن کارکنوں کی گرفتاری
انڈیا میں الیکشن کے دوران سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز کی بھرمار ہیں جن میں تحریف کی...
غزہ پر اسرائیلی بمباری، امریکہ کے بعد آئرلینڈ اور سوئٹرزلینڈ میں بھی طلبہ کا احتجاج
امریکی یونیورسٹی آف مشی گن میں گریجوایشن کی تقریب کے دوران چند طلبہ نے فلسطینی جھنڈے لہراتے...
کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز، دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی سر کر لی
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کر لی ہے۔ چین...
’نتھنگ ریئلی میٹرز‘، 65 سالہ میڈونا کی لائیو پرفارمنس پر 15 لاکھ برازیلی جھوم اُٹھے
پاپ آئڈل میڈونا نے برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ایک تاریخی شو میں اپنے چار دہائیوں...
کور کمانڈر ہاؤس نذرِ آتش کیس، سال بعد بھی مقدمے کا ریکارڈ پیش کیوں نہ کیا جا سکا؟
لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ایک سال گزرنے کے...
پاکستان
تین نام ڈیل نہیں مذاکرات کے لیے تجویز کیے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے تین نام ڈیل نہیں بات چیت یا مذاکرات کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ سے انٹیلی جنس بیورو کے ڈی جی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی آڈیو لیکس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض کی درخواست بھی خارج...
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو حادثہ، 20 ہلاک
پاکستان کے شمالی علاقے میں شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کو پیش آئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے....
اظہار رائے کی حدود متعین، اپنی آئینی حدود جانتے ہیں: آرمی چیف
آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے...
عالمی خبریں
ترقی کا سفر جاری، ابھی بہت کچھ کرنا ہے: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران مذاکراتی...
سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بننے کے بعد ملالہ کا اسرائیل مخالف بیان
سوشل میڈیا پر انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کی شدید تنقید کا نشانہ بننے کے بعد نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی...
’آبادی بڑھائیں، خوشحالی لائیں‘، جنوبی کوریا میں نئے بچے کے لیے دو کروڑ دینے پر غور
جنوبی کوریا ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کے لیے ہر نئے بچے کے پیدا ہونے پر والدین کو 10 کروڑ...
غزہ جنگ کے انسانی حقوق کی صورت حال پر ’نمایاں منفی اثرات‘: امریکی رپورٹ
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ نے ملک میں انسانی حقوق کی...
اسرائیل کے ایران پر میزائلوں سے حملے کے بعد اصفہان میں دھماکے
امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے میزائلوں نے ایران میں ایک مقام کو...
کھیل
نیا ریکارڈ، محمد رضوان نے وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو ٹی20 میں پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ سنیچر کی...
سلطانز کو شکست، یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن
پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پیر...
ٹیسٹ سیریز انڈیا کے نام، انگلش بولر اینڈرسن کی 700 وکٹیں
انڈیا نے انگلینڈ کو پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں ایک اننگز اور 64 رنز سے شکست دے کر...
نئی عالمی ٹیسٹ رینکنگ، کین ولیمسن دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ فارمیٹ کی...
متفرق خبریں
گاڑی کا چالان کیوں کیا، فائرنگ سے ہائی وےپولیس اہلکار قتل
سید نعمان شاہ . مانسہرہ مانسہرہ میں ہزارہ موٹروے پر بیدڑہ انٹرچینج کے باہر ہائی وےٹریفک پولیس کی جانب سے 1500 روپے چالان...
جولیا پاسترانا . وہ خاتون جس کو موت کے بعد بھی اذیت سہنا پڑی
یہ تصویر میں نظر آنی والی ایک خاتون ہیں، یہ الگ بات ہے کہ غیر معمولی جینیاتی بیماری کی وجہ سے اس کے...
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
پاکستان میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کے خلاف نعرے، احتجاج کیوں؟
پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفرڈ گراناس کو ایک کانفرنس میں خطاب کے دوران اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب ایک...
سائنس اور ٹیکنالوجی
نئی ڈیوائس کی ایجاد جو دنیا بھر کے چینلز مفت آپ کی سکرین پر دکھائے
ریمی کون ہے، سوئس ذہین انجنیئر جس نے ایک ایسی ڈیوائس یا باکس ایجاد کیا جو تمام ٹی وی چینلز تک رسائی کوممکن...
اسرائیلی کمپنی پیگاسس کا کوڈ واٹس ایپ کے حوالے کرے: امریکی عدالت
پیگاسس سمیت جاسوسی کے لیے سائبر ہتھیار بنانے والی کمپنی این ایس او کو امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ پیگاسس...
پاکستان میں’ایکس کی لوڈشیڈنگ‘ 11ویں دن بھی جاری
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی گزشتہ گیارہ دنوں سے مسلسل بندش کے بعد بدھ کو اکثر صارفین نے وی پی...
’آپ کے ہاتھوں پر خُون ہے‘، فیس بک و ٹوئٹر حکام امریکی سینیٹ میں
امریکی سینیٹ نے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’ان کے ہاتھوں...
جہاز سے گرنے والا فون جو ٹھیک کام کرتا رہا کس کمپنی کا؟
رواں سال 6 جنوری کو امریکہ کی الاسکا ایئرلائن کی پرواز اے ایس اے 1282 حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں 16...
کالم
جمائما کے لاکھوں ڈالرزکی کہانی
سپریم کورٹ سے اے وحید مراد حنیف عباسی کی عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے آغاز پر...
حسین نواز کے اعتراضات
سپریم کورٹ سے اے وحید مراد ایک بجے کا وقت عدالتی نوٹس میں لکھا تھا۔ ججوں نے پہلے دیگر مقدمات سنے،...
عوامی عہدہ – نوازشریف اور عمران خان
میری ایک فیس بک پوسٹ کے جواب میں میرے چھوٹے بھائی نے سوال اٹھایا ہے کہ نواز شریف 1981 سے مختلف...
نواز شریف نے ”گوئبلز“ ڈھونڈنے شروع کردئیے
چودھری نثار علی خان صاحب کا شکریہ۔ اپنی دبنگ طبیعت کے ہاتھوں مجبور ہوکر بالآخر انہوں نے اخباری مالکان کے ایک...
بنی گالہ کے وکیل کیلئے مشکل دن
سپریم کورٹ سے اے وحید مراد تحریک انصاف کے غیرملکی فنڈز کے حصول کے خلاف اور عمران خان کی نااہلی کیلئے...